50 URDU GHAZALS by Mazhar H 4+
jabir Ali
專為 iPad 設計
-
- 免費
- 提供 App 內購買項目
螢幕截圖
描述
Mazhar Hussain Syed Shayari - 50 Famous Poetry of Mazhar Hussain Syed in Urdu, Read latest Mazhar Hussain Syed Poet. Sound is added for 50 Gazals in the app via Laila Ayat Ahmad. App preview can be viewed at https://www.youtube.com/watch?v=D4k3EQCuX2w
50 اُردو غزلیں آواز کے ساتھ
غزل اردو شاعری کی ایک ابتدائی اور نمائندہ صنف ہے ۔ اردو شعرا نے ابتدا سے ہی وارداتِ قلبی کے اظہار کے لیے اس ضنف کا انتخاب کیا ہے ۔
غزل ولی دکنی کے ابتدائی دور سے ہوتی ہوئی میرو غالب کے دور سے گزری اور فیض و فراز کے دور سے ہوتے ہوئے جدید عہد میں داخل ہوئی ہے ۔
دیگر اصناف شعر کی ترقی اور ترویج کے باجود غزل آج بھی شعرا اور قارئین و سامعین کے درمیان سب سے نمایاں مقام رکھتی ہے ۔
اپنے تاریخی سفر کے دوران غزل نے حسن وعشق کے مضامین کے ساتھ ساتھ دیگر سیاسی اور سماجی موضوعات کو بھی اپنے اندر سمویا ہے ۔ جس سے اُس کی قدر و قیمت مزید بڑھی ہے ۔
مظہر حسین سیّد جدید غزل کی ایک توانا آواز ہے ۔ اُن کی غزل روایت سے جدت کی جانب سفر کرتی ہے ۔ اور اکیسویں صدی کا رنگ لیے ہوئے ہے ۔ اُس میں جہاں عشق و محبت کے رومانوی مضامین ہیں وہیں عہد حاضر کے سیاسی ، سماجی اور معاشی مسائل کا کرب بھی نظر آتا ہے ۔ انسان کی جذباتی ٹوٹ پھوٹ اور اس کے خلاف ہونے والی مزاحمت بھی نظر آتی ہے ۔
یہ شاعری جہاں ایک عام آدمی کو لطف و سرشاری سے ہمکنار کرتی ہے ۔ وہاں اردو ادب کے سنجیدہ قارئین کو متاثر کرتی ہے ۔
لیلا آیت احمد کی خوبصورت آواز نے اس شاعری کا حسن دوبالا کر دیا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
50 Urdu Ghazals with Sound
Ghazal is the representative and beginning genre of Urdu Poetry. Urdu Poets initially chosen this genre of poetry to express their heartily feelings.
Ghazal Came from the early era of Wali dakkani and pass through the era of Meer O Ghalib and Faiz O Faraz and Now entered the Modern Era.
Even then the other genres of Poetry Developed and promoted in these days but Ghazal has a prominent place among the Poets, reader and listeners.
During his historical journey Ghazal has absorbed different Social Political issues besides the Beauty and Love. This makes it more valuable.
Mazhar Hussain Syed is a powerful voice of Modern Ghazal. His Ghazal travels tradition to innovation.
It contains the trend of 21th Century.
It has theme of love and Beauty as well as pain of social, Political and economical issues of present era.
Emotional destruction and resistance against this can be seen in it.
This Poetry is not only enjoyable for a common man but also it is impressive for the serious readers of Urdu Literature.
The Beautiful voice of Laila Ayat Ahmad doubled the impression of Lyrics.
最新功能
版本 2.2
app open ad added.
App 私隱
開發者表明jabir Ali的私隱慣例或包括下列資料的處理。詳情請參閱開發者的私隱政策。
用於追蹤你的資料
以下資料可能會用於追蹤你在其他公司的 App 和網站的活動:
- 使用資料
不會與你連結的資料
開發者可能會收集以下資料,但不會連結你的個人身份:
- 使用資料
私隱慣例或因使用的功能或年齡等因素而異。進一步了解
資料
- 供應商
- jabir Ali
- 大小
- 34.7 MB
- 類別
- 娛樂
- 兼容性
-
- iPhone
- 須使用 iOS 11.0 或以上版本。
- iPad
- 須使用 iPadOS 11.0 或以上版本。
- iPod touch
- 須使用 iOS 11.0 或以上版本。
- Mac
- 須使用 macOS 11.0 或以上版本及配備 Apple M1 或以上版本晶片的 Mac。
- Apple Vision
- 須使用 visionOS 1.0 或以上版本。
- 語言
-
英文
- 年齡
- 4+
- Copyright
- © jabir ali
- 價格
- 免費
- App 內購買項目
-
- Disable AD HK$ 18.00