Sunnah Legacy 4+

Mujadidia Inc

Designed for iPad

    • 4.5 • 2 Ratings
    • Free

Screenshots

Description

خالق کائنات نے انسانوں کی ہدایت کے لیے اس عالم میں نبیوں اور رسولوں کا سلسلہ قائم فرمایا، ان برگزیدہ ہستیوں کے واسطے سے بندوں تک ہدایت کا پیغام پہنچایا اور ان کے واسطے سے اپنے فرمانبردار بندوں کو بھیجا جس کی انتہاء و تکمیل قرآن مجید پر ہوئی۔ خداوند قدوس نے اپنے پیغام کو براہ راست بندوں پر نازل نہیں کیا بلکہ پیغام و فرمان کے ساتھ اس کو سمجھانے والا، اس پرعمل کر کے دکھلانے والا بھی بھیجا، کیونکہ پیغام الٰہی کو سمجھنا اور اس سے ہدایت حاصل کرنا بلانبی و رسول کے ممکن ہی نہیں

اس ایپ کی خصوصیات:

1۔ چوبیس گھنٹے کی زندگی کے متعلق آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی مبارک سنتیں جو 6000 سے زائد عنوانات پر مشتمل ہے۔
2۔ سنت کی اہمیت اور تعریف کو بیان کیا گیا ہے۔
3۔ مخصوص سنت کو تلاش کرنے کے لیے سرچ انجن رکھا گیا ہے، جس کے ذریعے آسانی سے کسی بھی سنت کو آسانی سے تلاش کیا جاسکتا ہے۔
4۔ اس ایپ میں کسی بھی سنت کو آپ Favorite کرسکتے ہیں۔
5۔ تحریر کو اپنی مرضی کے مطابق چھوٹا اور بڑا کرسکتے ہیں۔

What’s New

Version 1.1

اس ورژن میں ہم نے کچھ مسلے حل کئے ہیں اور ایپلیکیشن کی یوزر انٹرفیس کو اپ ڈیٹ کیا ہے -

Ratings and Reviews

4.5 out of 5
2 Ratings

2 Ratings

App Privacy

The developer, Mujadidia Inc, indicated that the app’s privacy practices may include handling of data as described below. For more information, see the developer’s privacy policy.

Data Not Collected

The developer does not collect any data from this app.

Privacy practices may vary, for example, based on the features you use or your age. Learn More

More By This Developer

My Ramadan Planner
Education
Al-Manzil | AlRuqyah AlShariah
Education
Sunnah Pro
Education
Buck It -Your Saving Companion
Lifestyle
Dua O Azkar
Education
Khatmat Shareef
Education

You Might Also Like

Darul Quran
Education
UMAH.
Education
Grand Blanc Islamic Center
Education
Woodlands Islamic Center
Education
Al-Haqq Foundation
Education
Duncanville Islamic Center
Education