Jamia Banuri Town

Education

Only for iPhone

Free · Designed for iPhone. Not verified for macOS.

iPhone

جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن کی موبائل ایپ حضرت بنوری رحمہ اللہ کا تعارف حضرت کے علمی و تحقیقی مقالات اور حضرت کے خاص نمبر کی تصیلات۔ تعارف جامعہ کا نظم، اس کے شعبہ جات، جامعہ کی شاخیں ، نظام تعلیم، نصاب تعلیم اور دیگر چیزوں کی معلومات۔ مسنون دعاء اوراد ووظائف، مسنون دعائیں اور معمولات یومیہ۔ ماہنامہ بینات جامعہ سے شائع ہونے والا ماہنامہ رسالہ ، اس ایپ میں آپ ہر نئے شائع ہونے والے شمارے کا پیغام، اس کی پی ڈی ایف فائل اس میں موجود مضامین ان کو شیئر کرنے کا اختیار اور ہر سال میں شایع ہونے والے شماروں کا جائزہ دیکھ سکتے ہیں۔ شرعی مسائل صارفین کی سہولت کا سب سے اہم شعبہ جس میں آپ اس ایپ کے ذریعے سے شرعی مسائل کی رہنمائی حاصل کرسکتے ہیں ایپ میں آپ کو یہ سہولت دی گئی ہے کہ آپ اپنا سوال ہمیں ایپ سے ہی ارسال کرسکتے ہیں اسی طرح بعض اوقات سوال تحقیق طلب ہونے کی صورت میں جواب میں تاخیر ہوتی ہے ایپ میں آپ کو یہ سہولت حاصل ہوگی کہ آپ کو اس سوال پر اب تک کیا کا م ہوا ہے وہ نظر آرہا ہوگا اور جب جواب مل جائیگا تو وہ آپ کے ڈیش بورڈ میں ظاہر ہوجائے گا اسی طرح اگر آپ لاگ ان ہیں تو آپ کسی بھی سوال کو بک مارک کرسکتے ہیں اور ترتیبات میں جاکر نیا سوال اور نیا شمارہ پبلش ہونے کی نوٹیفیکشن موبائل پر حاصل کرسکتے ہیں۔ کتابیں عوام کی رہنمائی کے لیے چند منتخب اور مستند کتابوں کا ذخیرہ۔ اسلامی نام بچوں کے منتخب اسلامی ناموں میں راہنمائی کے لیے ایک سعی، انشاء اللہ اس پر کام جاری ہے جس میں منتخب اسماء کا بہتریں ذخیرہ دستیاب ہوگا۔ رابطہ جامعہ کے بارے میں کوئی معلومات حاصل کرنی ہو یا آپ حضرات کی کوئی رائے ہو ایپ میں مزید بہتری کے لیے تو اس رابطہ کے لنک کو استعمال کریں انشاء اللہ جلد آپ کو جواب دینے کی کوشش کی جائیگی۔

  • 4.8
    out of 5
    13 Ratings

Improvement & fixes

The developer, JAMIAT-UL-ULOOM-IL-ISLAMIYYAH, indicated that the app’s privacy practices may include handling of data as described below. For more information, see the developer’s privacy policy .

  • Data Not Collected

    The developer does not collect any data from this app.

    Privacy practices may vary, for example, based on the features you use or your age. Learn More

    The developer has not yet indicated which accessibility features this app supports. Learn More

    Seller
    JAMIAT-UL-ULOOM-IL-ISLAMIYYAH
    Size
    43.9 MB
    Category
    Education
    Compatibility
    Requires iOS 15.0 or later.
    • iPhone
      Requires iOS 15.0 or later.
    • iPod touch
      Requires iOS 15.0 or later.
    • Mac
      Requires macOS 12.0 or later and a Mac with Apple M1 chip or later.
    • Apple Vision
      Requires visionOS 1.0 or later.
    Languages
    English
    Age Rating
    4+
    Copyright
    © Copyright Jamia Banuri 2025